شاہد حقیقی

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - اصل محبوب یا گواہ؛ مراد: خدائے تعالٰی۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - اصل محبوب یا گواہ؛ مراد: خدائے تعالٰی۔